بلیک کافی پر ہونے والی گفتگو کے نقاط ۔ناصر بیگ چغتائی

ایک نمائیندہ گروپ میں بلیک کافی پر ہونے والی گفتگو کے اہم نقاط
1۔ حکومت کے 4 وزرا نے وزیر اعظم کے واضح حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مولانا کے خلاف بیانات جاری رکھے ان میں فردوس عاشق ، پیر نور الحق قادری، فواد چوہدری اور شیخ رشید شامل ہیں جن کے بیانات نے مولانا کو مشتعل کر دیا کردیا ہے
2۔۔ ایک وزیر نے نواز شریف کی ضمانت کو ڈیل کا نتیجہ قرار دیا یعنی بالواسطہ اس وزیر نے اپنے ہی وزیر اعظم پر ڈیل کرنے کا الزام لگایا بلکہ اس عمل میں شامل تمام لوگوں کو جھوٹا قرار دے دیا بلکہ سرکاری میڈیکل بورڈ، حکومت پمجاب سب کو ملزم بنا دیا
3 ۔۔۔ چوہدری پرویز الہی نے رات گئے فضل الرحمن کے انٹرویو کے بعد ملاقات ملتوی کی جس مین مولانا نے دھمکیاں دی ہیں پرویز الہی نے اشتعال انگیز بیان دینے والوں کی شکایت وزیر اعظم عمران خان سے بھی کی
4 ۔ اہم سوال یہ ہے کہ بگڑی بات کو بنانے کے لئے حکومت کیا کرے گی ۔

Facebook Comments