ملک بھر کی مرکزی شاہرائیں بند کرنے کا فیصلہ ۔

متحدہ اپوزیشن نے ملکی معیشت کو برباد کر دینے والی حکومت سے نجات کیلئے احتجاج کا دائرہ پورے ملک تک پھیلانے کا فیصلہ کیا یے ۔بتایا جا رہا ہے کہ جمعیت علما اسلام کا مرکزی دھرنہ اسلام آباد میں موجود رہے گا جبکہ نا اہل حکومت کے خاتمہ اور نئے الیکشن کیلئے ملک میں پہیہ جام سے ووٹ کو عزت دو تحریک شروع کی جائے گی ۔احتجاج کے پہلے مرحلہ میں چاروں صوبوں کے مرکزی شہروں کی شاہرائیں بند کر دی جائیں گی اور شاہراوں پر دھرنے دئے جائیں گے ۔

احتجاج کے دیگر مراحل کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا ۔

Facebook Comments