نواز شریف اور پلونیم ۔نئیر ہاشمی


🌍 پلونیم ایک ایسا تابکار مادہ ہے جو دشمنوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے بهی استعمال کیا جاتا ہے،

🌍 یہ آہستہ آہستہ اثر کرتا اور انسان کے پلٹلیٹس تیزی سے ختم کرتا چلا جاتا ہے،

🌍 پلونیم عام ٹسٹنگ لیبارٹرئہز میں ڈیٹیکٹ کرنا مشکل ہے، اسے تابکاری تجزیات کرنے والی مخصوص لیبارٹری ہی میں ڈی ٹیکٹ کیا جا سکتا ہے،

🌍 پلونیم سے خارج ہونے والی خطرناک شعائیں انسانی جسم کے ڈی این اے کو تباہ کر دیتی ہیں، جس کی وجہ سے جسم کے خلیاتی اجزا بهی مرنا شروع ہوجاتے ہیں اور کینسر ہونے کے خطرہ لاحق ہو جاتا ہے،

🌍 فلسطین کی تحریک آزادی کے اہم رہنما یاسر عرفات کے متعلق بهی کہا جاتا ہے کہ ان کی موت بهی پلونیم کے ذریعے ہی ہوئی،

Facebook Comments