نواز شریف کا چنتخب اور گورنر پنجاب سے ملنے سے انکار۔

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات سے انکار کر دیا ہے ۔جمعہ کی شام سابق وزیراعظم کو بتایا گیا کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور انکی خیریت معلوم کرنے کیلئے ملاقات کیلئے آنا چاہتے ہیں میاں نواز شریف نے انکار کر دیا کہ وہ نہ کسی گورنر اور نہ وزیراعظم سے ملنا چاہتے ہیں ۔

Facebook Comments