ٹرمپ کے مواخذہ کیلئے انکواری کی منظوری

امریکی ایوان نمائندگان نے امریکی صدر کے مواخذہ کیلئے انکواری کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے ۔ اسپیکر نینسی پلوسی کی سربراہی میں مواخذے کیلئے تحقیقات کی قرارداد پیش کی گئی جس کی ایوان نے اتفاق رائے سے منظوری دے دی ۔

Facebook Comments