پاکستان نے سری لنکا کو دوسرا ون ڈے میں بھی ہرا دیا ۔

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر ون ڈے سیریز جیت لی ۔ پاکستان نے پانچ وکٹ پر 299 رنز بنائے جبکہ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 298 رنز بنائے تھے ۔ پاکستان کی طرف عابد نے 76 جبکہ فخر زمان نے 74 رنز بنائے ۔ بابر اعظم نے 31 جبکہ ھارث سہیل نے 56 رنز بنائے ۔ کپتان سرفراز نے 31 رنز بنائے ۔ افتخار نے بغیر اوٹ ہوئے 28 رنز بنائے ۔ وہاب ریاض ایک رن پر ناٹ اوٹ رہے۔

Facebook Comments