پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ۔

مہنگائی سے پسے ہوئے عوام پر حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرول بم دے مارا ہے ۔ پٹرول کی قیمتوں میں ایک روپیہ فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

Facebook Comments