دورہ چین ناکام ؟

انتہائی زمہ دار زرائع کا کہنا ہے دورہ چین مکمل طور پر ناکام ہو گیا ہے اور ساتھ ہی چند لوگوں کی قسمت کا فیصلہ بھی ہو گیا ہے جس کے متعلق وضاحت اگلے چند روز میں ہو جائے گی ۔ دورہ چین سے امیدیں تھیں کہ عوامی جمہوریہ چین سے مقبوضہ کشمیر کے حوالہ سے کوئی مثبت یقین دہانی حاصل کر لی جائے گی ۔دورہ امریکہ کے بعد بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی جس کی وجہ سے بہت ساری جگہوں پر شکوک و…

گندی اولاد نہ سر نہ سواد ۔

محمد جاوید مرزا ۔ روس کے مرد آہن اسٹالن کا بیٹا یاکوفُ ایک بیوقوف اور ناکارہ نوجوان تھا اور اسٹالن اس کے بارے میں بڑا فکرمند و آزردہ رہتا تھا اور اکثر اس سے بڑی سختی سے پیش آتا — ایک دن یاکوف نے دل برداشتہ ہو کر پستول سے اپنے سر میں گولی مار لی لیکن ہاتھ ہل گیا اور یاکوف زخمی تو ہوا لیکن بچ گیا جب اسٹالن کو پتہ چلا تو وہ غصے سے چلا اُٹھا یاکوف احمق ، بیوقوف تم کوئی کام بھی ڈھنگ سے نہیں…

بارلے ہڈ حرام یوتھیے ۔ احمد فہیم

چند ہفتے پہلے کی بات ہے کہ لندن میں رہنے والی ایک طلاق یافتہ یوتھن ۔۔۔ فیس بک پر نچ نچ مرنے والی ہوئی تھی کہ مران خان کو محمد بن سلمان نے امریکہ جانے کے لئے جہاز دیا ہے۔ تو شریکوں کو مٹھی مٹھی آگ لگدی۔ ان محترمہ نے سب کو یب ڈالا ہوا تھا کہ دیکھو مران خان کی کتنی عزت ہے۔ لوگوں نے آگے سے کمنٹ کیا کہ مران خان نے نااہلی اور ہڈ حرامی کے سارے ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔ مہنگائی بیروزگاری اور معاشی بد حالی…

دو جہازوں کے مالک مبشر لقمان کے پاس سائیکل بھی نہیں تھی ۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

مسلم لیگ ن کے راہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ مبشر لقمان جیسے لوگ صحافی نہیں بلکہ ایجنٹ ہیں اور ایجنٹی کے پیسے وصول کرتے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کیا آپ لوگ اصلی صحافی ہیں دھوپ میں اپنی زمداریاں ادا کر رہے ہیں اور مبشر لقمان ایسے صحافی اے سی والے کمروں میں بیٹھ کر صحافت کرتے ہیں اس شخص کے پاس ایک کمرہ والا گھر تھا کوئی عزیز گھر رہنے آ جاتا تو اسے باہر کسی اور کے گھر سونا پڑھتا ۔اس شخص کو…

ریڈیو پاکستان اور آل انڈیا ریڈیو ۔ عمران ذاہد

جب سے ہمارے شاہینوں نے بھارت پر جوابی حملہ کر کے ان کے دو جہاز گرا کر ہمارے دلوں کو ٹھنڈنک پہنچائی ہے تب سے بھارتی میڈیا کا گاہے گاہے جائزہ لیتا رہتا ہوں۔ خصوصاً اس کا ایف ایم ریڈیو تو میری گاڑی میں ٹیونڈ ہی رہتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریڈیو پاکستان کا ایف ایم چینل بھی لگا رہتا ہے اور میں لاشعوری طور پر دونوں کے پروگرامز کا موازنہ بھی کرتا رہتا ہوں ۔۔۔ پہلے میرا خیال تھا کہ بھارتی ریڈیو کی پہنچ شاید لاہور تک ہی…

کھیوڑا نمک کی کان میں پانی آ گیا ۔

کھیوڑہ (رپورٹ محمد رمضان کھوکھر ) مکھڑاچھ نمک کی کان میں پانی آگیا ، نمک کی نکاسی بند ہو گئی ہے ۔کان سے جڑے کانکنوں کی نوکریاں خطرے میں آ گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کی نیم سرکاری کارپوریشن پاکستان معدنی ترقیاتی کارپوریشن کے ماتحت کان نمک کھیوڑہ کی ذیلی مکھراچھ کان جو مرکزی مائن سے تیس کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اس کے اندر پانی نکل آیا ہے جس کے باعث کان سے نمک کی نکاسی کا کام ٹھپ ہوگیا ہے…

آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتیں اور حکومت کا کشمیر کاز میں کردار ۔ اطہر مسعود وانی

آزاد کشمیر کا مظفر آباد ڈویژن 1947ء سے قبل وادی کشمیر کا حصہ تھا ، میر پور جموں میں اور پونچھ کا تقریبا آدھا ضلع آزاد کشمیر میں شامل ہوا۔ مقبوضہ کشمیر کو انڈیا میں شامل کرنے کے 5 اگست کے اقدام کے بعد سب کی توجہ اس جانب رہی کہ پاکستان کا ردعمل کیا ہوتا ہے ۔ چین کی مدد سے سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے بعد یہ صورتحال سامنے آئی کہ انڈیا مقبوضہ کشمیر…

مولانا کا دھرنہ اور لواطت ۔ سلیم جاوید

جمعیت علماء کے دھرنے بارے جو فیک لیٹر وائرل ہوا ہے، اس سے غالبا” ہرحساس آدمی کودلی صدمہ پہنچا ہے- بازار اور تھڑے کی غلاظت، قومی سیاست میں کیسے درآئ؟ اس پہ سوچتے ہوئے 30سال پہلے جاپہنچا- یہ 80 کی دہائ کی آخری دن تھے جب “زلزلہ” ریلیز ہوئ- ایک مخصوص طبقہ نے اسے بہت پسند کیا – اسکے مقابلے میں “دھماکہ” مارکیٹ میں آئ- اسکو بھی خاصی پذیرائ ملی- آپ سوچ رہے ہونگے کہ “زلزلہ” اور دھماکہ” شاید بولی ووڈ فلموں کے نام ہیں- نہیں بھائ! بریلوی مکتب فکر…

یہ نہیں سدھریں گے ،اکرم شیخ کے اکاونٹ منجمد

سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیرترین کے خلاف دلائل دینے والے معروف وکیل اکرم شیخ کے بینک اکاونٹ منجمند کر دئے گئے ہیں ۔ اکرم شیخ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ جب سے عمران خان وزیراعظم بنے ہیں انہیں انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ لاہور ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان جمع کرایا تھا کہ ان کے خلاف کوئی انتقامی کاروائی نہیں کی جائے گی اور خود چیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے بھی انہیں یقین دہانی کرائی تھی…

جے کے ایل ایف کا دھرنہ ۔ احتشام الحق شامی

جے کے ایل ایف کا دھرنہ تنازعہِ کشمیر کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی منظور کردہ قرارداد کی شق نمبر بارہ اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ مقبوضہ اور آذاد کشمیر کے باشندے بلا روک ٹوک ریاست کے اندر آ جا سکتے ہیں ۔ ہمارے وزیرِا عظم پاکستان اس کے نفی کرتے ہوئے فرما رہے کہ جو کنٹرول لائن کراس کرنے کو کوشش کرے گا وہ بھارت کے ہاتھ مضبوط کرے گا،گویا تنازعہِ کشمیر میں فریق ہونے کا دعویدادر از خود ہی یو این کی اس…