احتساب عدالت میں نعرہ بازی لمحہ فکریہ ہے ۔ احتشام الحق شامی

ملک کے دفاعی، حساس اداروں اور ان کے سربراہوں کے خلاف نعرہ بازی پہلے بلوچستان اور پھر فاٹا سے ہوتی ہوئی اب اگر لاہور کی نیب عدالت میں پہنچ چکی ہے ۔ نعرے لگانے والے اَن پڑھ نہیں قانون دان ہیں تو ملک کی مقتدرہ کے لیئے یہ صورتِ حال لمحہ فکریہ ہے خاص طور پر اس وقت جب بھارتی موقع کی تلاش میں ہیں۔ جمعہ کے روز سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر وکلاء کی جانب سے کی گئی نعری بازی کو قومی…

ترک کاروائی کردوں کے خلاف نہیں یے ۔طاہرہ عندلیب

عالمی میڈیا پر مغرب کا قبضہ ہے اور عالمی میڈیا شام میں ترکی کی کاروائی کو کردوں کے خلاف کاروائی قرار دے رہا ہے ۔حقیقت میں ترکی نے شام میں سعودی اور امریکی فنڈ لینے والے داعشیوں کے خلاف کاروائی شروع کی ہے جس میں ترکی کو عوامی جمہوریہ چین اور روس کی حمایت حاصل ہے ۔ترک فوج شامی حکومت کی دعوت پر شام میں داخل ہوئی ہے جس پر امریکی مضطرب ہیں ان کا کھیل خراب ہو رہا ہے ۔ ترک صدر رجب اردگان نے جمعرات کے روز جو…

مفت کے ہیجڑے ۔

اعجاز اعوان کی وال سے ۔ مولانا محمد امیر بجلی گھر کی روح شاد رہے، بر سر منبر ہر حق بات کرنے کی جرات رکھتے تھے. ایک بار اپنے بھانہ ماڑی مسجد میں جمعہ کی تقریر میں کہنے لگے، “پشتون ایک ہیجڑا قوم ہے. ہر سیاسی مسخرہ ڈھول اٹھائے اور پیٹنا شروع کرے یہ سامنے ناچیں گے. شیرپاؤ (اسوقت پی پی پی کا صوبائی صدر) چارسدہ میں ڈھول اٹھاتا ہے تو مرکز میں بے نظیر بھٹو حکومت اتی ہے. اس کو ہٹانا ہو تو قاضی حسین احمد نوشہرہ میں ڈھول…

بھارتی آزاد کشمیر میں کسی ایڈونچر کے چکر میں ہیں ۔

بھارت کی شمالی کمانڈ کے سربراہ لیفٹینٹ جنرل رنبیر سمگھ نے الزام لگایا ہے کہ مقبوضہ وادی میں دو سو سے تین سو دہشت گرد سرگرم ہیں،جن میں پانچ سو سے زیادہ دہشت گردوں نے پاکستان میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کی ہے ۔ جمعہ کے روز جب چینی صدر بھارت کے دو روزہ دورہ پر ہیں مقبوضہ وادی میں بھارت فوج کے کمانڈر کا پاکستان پر دہشت گرد بھیجنے کا الزام بہت تشویش ناک ہے ۔ بھارتی دہشت گردی کے کسی واقعہ کی آڑ میں خطہ کو آگ…

چینیوں کو کیوں ناراض کیا ؟ مودی اور چی جن پینگ کی پانچ گھنٹہ ون ان ون ملاقات

چینی صدر نے پاکستانی چنیتخب کو ملاقات کیلئے چالیس منٹ دئے جبکہ بھارتی وزیراعظم سے پانچ گھنٹہ ون ان ملاقات کی ۔ بھارت چین بڑھتے ہوئے تعلقات کا تمام تر کریڈٹ ان محب وطنوں کو جاتا ہے جنہوں نے سی پیک پر بائیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے والے عوامی جمہوریہ چین کو مہنگے قرضے دینے والا ملک مشہور کیا ۔ چینی صدر نے بھارت میں اپنے بھر پور استقبال پر خوشی کا اظہار کیا ۔ چینی صدر کی اس خوشی کا کریڈٹ بھی انہیں دیا جانا چاہیے جنہوں…

ترک فوج شمالی شام میں داخل ۔شہزاد ناصر

ترک آرمی شمالی شام میں داخل ، تباہی وبربادی کے مناظر حیرت اور افسوس ہوا وہ مناظر دیکھ کر کہ ترک ارمی ٹینکوں اور بکتربندگاڑیوں سے شمالی شام میں داخل ہوگئی اورعین اس سے قبل صدر ٹرمپ نے امریکن ارمی واپس بلالی جس پر امریکہ سمیت عالمی رائے عامہ نے انھیں شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے اتحادی کردوں کو دھوکا دینے کا الزام عائد کیا جو آٹھ سال سے دہشت گرد تنظیم داعش کےخلاف مل کر جنگ کررہے تھے، وہی داعش جس کے لئے بہت سے جہادی لاہور سے بھی…

خودداری سے گداگری تک کا سفر ۔ عثمان اعوان

بات تجارت اور خودداری سے گداگری تک آن پہنچی ہے ۔ وقت کی گردش پرپیچ ہوتی ہیں لیکن اگر غور کیا جائے تو اس میں حال کا احوال ماضی کے دور و اطوار میں صاف نظر آنے لگتا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی گزشتہ حکومت کو بہت مشکلات تھیں لیکن آج بین الاقوامی ادارے بھی متعرف ہیں کہ اس حکومت نے نہ صرف مشکل ترین حالات کا سامنا کیا بلکہ ملک کو ترقی کی جانب گامزن بھی کیا لیکن شایدعام آدمی کی سطح تک حکومت ثمرات اس طرح دے نہیں…

دراوڑی نسل ۔ ڈاکٹر یاسین بیگ

” جنوبی ایشیاء کے قدیم لوگ جو موجودہ پاکستان، انڈیا اور سری لنکا کے ابتدائیباشندے تھے۔ان خطوں میں تین قسم  کی بیرونی لوگوں کی ہجرت ھوئی۔ایک مغربی یورپدوسری مشرق وسطی کے ایرانی کسان تیسری نسل اریائی تھی ۔اب مقامی دراوڑی نسل کھیتی باریکرنے لگی۔ہندوازم ، جین مت ،اور جانور پرستی کے ساتھ مقدس کتابیں لکھی گئیں۔کچھابادی سندھ دریا کنارے آباد ھوئی اور عظیم انڈس ویلی تہذیب کی بنیاد رکھی۔اٹھھزار قبل مسیح سے موجودہ دور تک اس خطے میں دراوڑی اثرات نمایاں ہیں ۔ کلچر ، رقصمورتیاں اور زبانیں قابل ذکر…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا شاہ محمود قریشی کو خط۔ ۔

مظفر آباد ( اطہر مسعود وانی )وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو خط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں اقوام متحدہ ہیڈ کواٹر اور سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کے نمائندوں سے کہا جائے کہ وہ لائین آف کنٹرول عبور کرنے والے مارچ کے شرکاء سے چکوٹھی میں ملاقات کریں۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے اس خط کی کاپیاں اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے…

بوجھ حسین نواز اٹھائے گا ،شہباز شریف حوصلہ ہار گئے ۔

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنی سیاسی وراثت مریم نواز کی اسیری کی وجہ سے حسین نواز کو سونپ دی ہے ۔ مولانا فضل الرحمن کے دھرنہ اور آزادی مارچ میں شرکت اور اپوزیشن راہنماوں کے ساتھ رابطوں کی تمام زمہ داری اب سابق وزیراعلی شہباز شریف نہیں بلکہ نواز شریف کے بڑے بیٹے حسین نواز کریں گے ۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اس ضمن میں شہباز شریف اور حسین نواز دونوں کو خط لکھ دیا ہے ۔ میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…