آصف علی زرداری نے رہائی کی پیشکش ٹھکرا دی۔

زمہ دار زرائع کا کہنا ہے سابق صدر آصف علی زرداری کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں ۔سابق صدر کا بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں نہیں جبکہ انکی شوگر کی سطح بھی خطرہ کی حدود میں ہیں ۔آصف علی زرداری کے ہاتھوں میں رعشہ اس شدت کو پہنچ چکا ہے وہ پانی کا گلاس پکڑنے کی طاقت کھو بیٹھے ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے گزشتہ شب ایک با اختیار شخص نے سابق صدر سے ملاقات کی اور ضمانت پر رہائی کی پیشکش کی تاہم پاکستان پیپلز پارٹی کے…

جج جنرل اور پالتو سیاستدان ۔لیاقت علی ایڈوکیٹ

جنرل ایوب خان نے اپنے ہمراہی جنرلز کے ساتھ مل کر ملک میں مارشل لا نافذکیا ،ملک کا آئین توڑااور دس سال تک ملک کے ساہ و سفید کے مالک رہے۔اعلی عدلیہ نے ان کے مارشل لا کو قانونی جواز فراہم کیا۔سیاست دانوں کی ایک کھیپ نے ان کا ساتھ دیا۔ جنرل ایوب خان کوجنرل یحیی خان نےاپنے کورکمانڈرز کے ساتھ مل کر معزول کرکے خود صدارت پر قبضہ کرلیا۔ملک کاآئین توڑا۔ اعلی عدلیہ نے اس وقت انھیں غاصب قرار دے دیا جو وہ خود معزول ہوکر گھر جاچکے تھے۔جنرل…

کراچی حیدرآباد موٹر وے پر فائرنگ تین ڈرائیور شہید۔

کراچی حیدر آباد موٹر وے پر کاٹھور کے قریب ٹریفک جام کے مسئلے پر ڈرائیوروں اور رینجرز اہلکاروں میں جھگڑا ہو گیا ۔تنازعہ بڑھنے پر فائرنگ ہوئی جس کی زد میں آ کر تین پختون ڈرائیورز شہید ہو گئے جبکہ چار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔معاملہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے اوورلوڈنگ کے الزام میں ٹرکوں کو روکا گیا تھا جس پر ڈرائیوز نے احتجاج کیا کہ جہاں ٹرک لوڈ ہوتے ہیں وہاں روکا جائے راستے میں…

ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری بند،سینکڑوں محنت کش بے روزگار ،احتجاج

کھیوڑہ (رپورٹ محمد رمضان کھوکھر )ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری کی بندش کے خلاف ملازمین کا احتجاجی جلسہ ، بند فیکٹری کی پروڈکشن شروع کرکے محنت کشوں کی مشکلات کو دور کیا جائے ، مزدور رہنما فیکٹری ملازمین کے ساتھ کھڑا ہوں وفاقی وزیر سائنس فواد حسین ، دو ماہ سے بند فیکٹری سے جڑے ایک ہزار لوگ سخت معاشی بدحالی کا شکار ہو چکے ہیں ۔ فیکٹری مالک نے فیکٹری خرید کر فیکٹری کا وزٹ کیئے بغیرفیکٹری بند کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ایک سو پچاس…

وقت نے سب جھوٹ منہ پہ دے مارا ۔ نذیر ڈھوکی

پتہ نہیں فواد چودھری کس ترنگ میں تھے ،سچ زبان پر آ ہی گیا کہ کوٸی ایک کروڑ نوکریاں نہیں ، سرکاری نوکری کیلیٸے کوٸی سوچے بھی ناں ، آپس کی بات ہے فواد چودھری نے سچ بول کر ڈی چوک پر تبدیلی کے کپڑے اتار دئے ہیں ۔اس بات کا اقرار کرلیا ہے تبدیلی خان کا ہر دعوی ،ہر وعدہ ، ہر بات جھوٹ ،دھوکہ اور فراڈ تھا اس کے سوا کچھ نہیں تھا ۔یہ صرف جھوٹے نہیں مکار بھی ہیں ۔ کل جو فیصل واڈا ایک کروڑ نوکریوں…

پسپائی کے سفر کی شروعات ۔ نعیم اختر

وطن عزیز کے قیام کو اکہتر سال گزر چکے ہیں۔ملکوں اور قوموں کی زندگی میں اگرچہ یہ مدت کچھ زیادہ نہیں ہوتی تاہم یہ عرصہ ملکی انتظام و انصرام کے حوالے سے چند بنیادی اصول اور روایات و اقدار کو طے کرکے ان کی روشنی میں سیاسی سفر کے آغاز کے لیے کافی ہے۔اس عرصے میں تیسری نسل جوانی کی دہلیز پر قدم رکھ دیتی ہے اور وطن اور اہل وطن کے اقوام عالم کی صف میں اپنی جگہ بنانے کا موقع مل جاتا ہے۔مگر افسوس کہ اکہتر برس گزرنے…

سقراط، کرایٹو اور افلاطون ۔ یاسر پیرزادہ

یونان، 399قبل مسیح۔ جیل کا ایک منظر۔ صبح کا وقت ہے، سقراط قید خانے میں سو رہا ہے، اچانک اُس کی آنکھ کھلتی ہے اور وہ دیکھتا ہے کہ سامنے اُس کا دولت مند دوست کریٹو بیٹھا ہے۔ سقراط اُس سے پوچھتا ہے کہ تم نے مجھے بیدار کیوں نہیں کیا، کریٹو کہتا ہے کہ تم گہری نیند میں تھے، میں نے سوچا کیوں تمہارے سکون کے لمحات کو برباد کروں، آخر بیدار ہو کر تم نے ایک ہولناک صورتحال کا سامنا ہی تو کرنا ہے۔  کریٹو اِس بات پر…

اشرافیہ کے بعض حلقوں کی بحران کے حل کیلئے تجاویز۔

طاقتور اشرفیہ کے بعض حصوں میں ملک کو درپیش بحران کے حل کیلئے مختلیف تجاویز زیر غور ہیں ۔ تیزی سے تباہ ہوتی معیشت او دارہ کی ساکھ اور تاثر پر منفی اثرات کی وجہ سے قومی یکجہتی کیلئے متعدد تجاویز ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک تجویز میں تمام زیر حراست قومی قیادت کو صدارتی ارڈنینس کے زریعے تمام سیاسی مقدمات سے نجات دلا دی جائے گی ۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس تجویز کے بعض حصوں پر شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے لوگوں…

بات چیت کیلئے وزیراعظم کا استعفیٰ ساتھ لے کر آئیں مولانا فضل الرحمنٰ ۔

حکومت کی طرف سے بات چیت کیلئے وفد بھیجنے کی خبروں پر مولانا فضلنے کہا کہ سیاست میں ابت چیت کے دورازے کبھی بند نہیں ہوتے ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں ۔ مولانا فضل الرحمنٰ نے کہا کہ بات چیت کیلئے ہماری پیشگی صرف ایک شرط ہے کہ جو بھی حکومتی وفد بات چیت کیلئے آئے وہ اپنی جیب میں وزیراعظم کا استعفیٰ لے کر ائے ۔

لبریشن فرنٹ نے آزادی مارچ سے جان چھڑا لی ۔

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف لائین اف کنٹرول توڑنے کا اعلان کیا اور آزاد کشمیر بھر میں گویا آگ لگا دی ۔عام کشمیری عوام بچوں اور خواتین سمیت مارچ میں شریک ہوئے لیکن عام کشمیریوں کے جذبات سے کھیلنے والے لبریشن فرنٹ کے راہنما لائین اف کنٹرول سے چند کلو میٹر دور دھرنہ دے کر بیٹھ گئے ۔ کسی راہنما نے شرکا کو پولیس کی رکاوٹیں توڑنے پر نہیں اکسایا اور دو ہفتوں کے بعد جب مایوس خواتین اور بچے گھروں کو…