پیپلز پارٹی اپنے گھر سے کیوں ہاری ؟محمد عامر حسینی

پی ایس-11 لاڑکانہ کا ضمنی الیکشن جی ڈی اے+پی ٹی آئی+جے یو آئی(ایف) کے امیدوار کامیاب… سردار معظم علی خان عباسی31557 ووٹ لیکر پی پی پی کے جمیل سومرو کو شکست دے چکے ، جن کے ووٹ 26032 ہیں اور سارے کے سارے 138 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج موصول ہوئے ہیں… شکست کا پس منظر : 2018ء میں نثار کھوڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے تو انہوں نے اس نشست پر اپنی بیٹی ندا کھوڑو کو کھڑا کردیا…. معظم علی خان اس وقت 32178 ووٹ لیکر کامیاب ٹھہرے…

اسلام اباد کے فائیو سٹار ہوٹلوں میں حکومتی مولویوں کے ڈیرے ۔

ایک صفحہ کی سرکار نے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کا مقابلہ کرنے کیلئے علما اکرام کی کانفرنس بلائی ہے ۔کامیاب کانفرنس کیلئے چن چن کر ملک بھر کے چیدہ مدارس سے علما اسی محنت سے جمع کئے گئے ہیں جس طرح جنرل ضیا الحق کی مجلس شوری کیلئے نیک لوگ تلاش کئے گئے تھے ۔ بتایا جا رہا ہے آج جمعہ کے مقدس دن علما کو چیف اف آرمی سٹاف اور وزیراعظم اچھی اچھی باتیں بتائیں گے ۔باتوں میں اثر پیدا کرنے کیلئے چنے گئے چیدہ مولویوں کو…

جعلی الیکشن نہیں مانتے ۔ بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی نے لاڑکانہ کے ضمنی الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے ماننے سے انکار کر دیا ہے ۔پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نے سچ کو چھپایا نہیں جاسکتا، ہم اس سلیکشن کو بے نقاب کریں گے۔ پی ایس 11 میں ضمنی انتخابات کے نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جاری کردہ اپنے بیان میں پارٹی کے چیرمین نے کہا کہ ہم دوبارہ انتخابات کرواکر اس سیٹ کو جیتیں گے۔ نیب نے پی پی پی ورکرز اور ان کے…

میں پھر پٹواری ہی ٹھیک ہوں ۔ کاشف حسین

استاد اللہ ڈتہ عرف پھنے خان ہمارے علاقے کا ایک دلچسپ اور ہر دل عزیز کردار ہے۔ پھنے خان صاحب دریاء چناب کے کنارے آباد قصبہ ہیڈ محمد والا کے رہائشی ہیں۔ مظفر گڑھ سے 30 کلومیٹر دور جھنگ روڈ پہ واقع یہ قصبہ ہمارے آبائی گاؤں لنگر سرائے سے محض تین چار کلومیٹر دور ہے۔ استاد پھنے خاں اپنی خوش ذوقی، بذلہ سنجی اور فوک وزڈم کے باعث ہر خاص و عام میں مقبول ہیں۔ لوک گائیکی، شاعری، وگتی (جگت بازی) اور قصہ گوئی کی بدولت ہر محفل کی…

جمہوریت کی واپسی ۔ نذیر ڈھوکی

سیکڑوں جیالوں نے رمضان کے بعد عید بھی اپنے گھر نہیں مناٸی تھی ، وہ عید اپنے گھر مناتے تو تو اتنا لمبا سفر کرکے 18 اکتوبر کو بینظیر بھٹو کا استقبال کیسے کرتے ؟سترہ اکتوبر کی شام شہر قاٸد کی ہر شاہرہ اور ہر گلی ہر محلہ جیالوں کے نعروں سے گونج رہا تھا . ہر ٹی وی رپورٹر ،اینکر اور صحافی خبر نکالنے کیلٸے جیالوں سے کہتا پھر رہا تھا کیوں آٸے ہو ، کون لایا ہے ، خرچہ کس نے دیا؟ جیالے ایک جیسا جواب دیتے ہم…

لاوہ پھٹ نکلے گا ۔ اظہر سید

چنتخب کی نا اہلی، جھوٹ ،دھوکہ اور فراڈ نے سیلکیٹرز کی ساکھ کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے اور اب جب یوم حساب سامنے ہے اپنے سیلکیٹر پر مدعا ڈال رہا ہے کہ ‘ ‘مجھے ٹیم اچھی نہیں دی گئی ‘ یہ تو ابتدا ہے دن آ رہے ہیں سب ایک دوسرے پر زمہ داری ڈالیں گے ۔ کوئی کہے گا فلاں فیصلہ میرا نہیں اس کا تھا اور کچھ کہیں گے میں نے تو منع بھی کیا تھا لیکن فلاں نے اپنی مرضی کی ۔ یہ لوگ اتنے چھوٹے…

مریم نواز کو قید تنہائی میں منتقل کر دیا گیا ۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو قید تنہائی میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔سابق وزیراعظم کی بیٹی کو ایک الگ چھوٹے سے سیل میں بغیر سہولتوں کے رکھا گیا ہے جبکہ گھر کے کھانے پر پہلے سے پابندی عائد ہے ۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ مریم نواز کو جیل مینول میں درج سہولتیں بھی نہیں دی جا رہیں ۔ عدالتی حکم کے باوجود مریم نواز سے ملاقات کی…

جنرل سیاست نہ سکھائیں کشمیر حاصل کرنے کا طریقہ سکھائیں ۔ مولانا فضل الرحمنٰ

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمنٰ نے کہا ہے کہ بڈھے جنرل اسرائیل سے پیسے لے کر ہمیں اسرائیل تسلیم کرنے کی باتیں نہ بتائیں اپنی حدود میں رہیں ۔ ہمیں سیاست نہ سکھائیں۔ ہمیں بتائیں کشمیر کیسے حاصل کرنا ہے ۔بڈھے بڈھے ریٹارئرڈ جنرل ہمیں عقل سکھاتے ہیں ۔ جنرل ہمیں سیاست سکھاتے ہیں اپنی حدود میں رہو پاکستان کے عوام فلسطینی مسلمان بھائیوں کے ساتھ ہیں ۔ ہمیں بتاو مشرقی پاکستان میں ہیتھار کسیے ڈالنے ہیں ۔ اسرائیل کی نوکری نہ کیا کرو اسرائیل کے وظایف…

جنرل باجوہ فتنہ قتل سے بڑھ کر ہے ۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

جنرل باجوہ صاحب ۔۔۔۔۔ قرآن کا فرمان ہے فتنہ اپنے عواقب (نتائج) میں قتل سے بڑھ کر ہے۔ یعنی قتل جو خود ایک بہت بڑا جرم اور گناہ ہے، جہاں ایک بے گناہ جان کا ناحق اتلاف گویا پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے ، فتنہ اس سے بھی بھاری چیز ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ قتل تو ایک جان کا نقصان ہے لیکن جب معاشرے میں فتنہ پھیلتا ہے تو پورا معاشرہ ہی تباہ ہو کر رہ جاتا ہے۔ خون انساں کی ارزانی ہوتی ہے…

قاتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ ۔ عبدالحق صدیقی

. شھرِ کراچی سے چند میل دور کاٹھور کے مقام پر سیکیورٹی FWO کے اھل کار نے احتحاجی ڈرائیوروں پر فائیرنگ کھول دی جس سے موقع پر موجود کئی زخمی اور جناح ھسپتال کے مطابق تین کی موت واقع ھوچکی ھے ۔۔۔ ڈرائیورز کے مطابق ان سے بھتہ ،رشوت ، غنڈہ ٹیکس جو بھی کہیں ما نگا گیا ۔۔۔انکا کہنا تھا وہ پہلے ھی پولس ناکے پر خطیر رقم رشوت کی مد میں دیکر آئے ھیں اب اتنی بڑی رقم اور اس مد میں دینے سے قاصر ھیں ۔۔۔اھل کاروں…