لاڑکانہ میں ضمنی الیکشن ۔ نذیر ڈھوکی

لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب پر تبصرے جاری ہیں ، پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کی شکست پر خوشی دیدنی ہے ، مگر سوشل میڈیا نے چوروں کی ماں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا وہ فوٹیج جس میں رینجر اہلکار بیلٹ باکس کھول کر بیلٹ پیپرز خردبرد کر ہے ہیں ۔یہ فوٹیج مثبت رپورٹنگ کے برعکس تھی اس لیٸے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نےوسیع تر قومی مفاد سے قوم کا اگاہ کرنا ضروری نہیں سمجھا . پولنگ کے روز پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار جمیل سومرو سے رینجر اہلکاروں کی بدتمیزی…

خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا ۔ نعیم اختر

صوفیوں،جوگیوں اور بیراگیوں کی محبتوں سے معطر وادیٕ سندھ کی سرزمیں ایک مرتبہ پھر محنت کشوں کے خون ناحق سے رنگین ہو گٸی۔احترام انسانیت کی قبا سر عام چاک ہوٸی ، یہ زمین پھر”غداروں“سے پاک ہوٸی اور تین جواں مرگوں کی بھرپور جوانی رزق خاک ہوٸی۔ایک دوست نے جب یہ خونیں ویڈیو دکھاٸی تو کیفے میں بیٹھے چاٸے نوش کر رہا تھا۔ویڈیو دیکھنے کے بعد مجھے چاٸے کی پیالی میں بھی مظلوم ٹرک ڈراٸیوروں کا بہتا ابلتا لہو ہی نظر آیا،سو اس کے بعد چاٸے کی چسکیاں نہیں بس سسکیاں…

کیا قانون سرکاری ملازم کی توہین کی اجازت دیتا ہے ؟

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دو ملازمین ہیومین ریسورس آفیسر عدیل اور آئی ٹی آفیسر بشارت کو پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے اعلی افسران نے ہتھکڑیوں میں جکڑ کر وکلاء کے سامنے پیش کیا ۔ دونوں ملازمین سے کچھ دن پہلے ہسپتال میں وکلاء سے جھگڑا ہوا تھا ۔ ملازمین کو پیش کرنے والوں میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ڈپٹی کمشنر اور چھوٹے افسران شامل تھے۔ ملک کا کون سا قانون اس طرح لوگوں کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر وکلاء کے سامنے پیش کرتا ہے؟ پولیس کے…

امریکی ویزے کے شوقین چیف جسٹس ؟

امریکی سفارتخانہ نے بہت زیادہ عزت والے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو ویزہ نہیں دیا ۔ چیف جسٹس نے لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سامنے فریاد کر دی اور ایسوسی ایشن نے اپنے بہت زیادہ اچھے چیف جسٹس کے ساتھ اس سلوک پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے پریس ریلیز جاری کر دی ۔ یہ ہے ہمارا نظام انصاف اور یہ ہے نیا پاکستان ۔کیا آئینی اداروں میں موجود لوگوں کو ملکی عزت اور وقار کو داو پر لگانے کی اجازت ہے ،کیا امریکی…

سیلکٹرز کو متبادل دستیاب نہیں ‘ فدا حسین

عمران خان نے شکوہ کیا ھے کہ اس کو ٹیم اچھی نہیں ملی اس لئے کارکردگی خراب ھے۔ یہ شائد تاریخ میں پہلی مرتبہ ھے کہ ایک برسر اقتدار وزیراعظم نے اپنی ٹیم پر کھلم کھلا عدم اعتماد کا اظہار کیا ھے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کا بھی یہ ایمان ھے کہ خان صاحب خود ٹھیک ھے بلکہ ایمانداری کے اعلیٰ و ارفع مقام پر براجمان ھے لیکن اس کے وزراء اور مشیر تقریباً سارے کے سارے دوغلے پن کا شکار ھیں اور پارٹی کے ساتھ مخلص نہیں ھیں۔ کارکنوں…

تھوک کر چاٹنے والے یوٹرن لیڈر ۔

چنتخب نے اپنے خلاف دھرنہ دینے پر انہیں کینٹینر اور کھانا فراہم کرنے کے علاوہ دیگر سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اس معاملہ پر بھی یوٹرن لے لیا گیا ہے ۔ اسلام آباد پولیس کی طرف سے تمام ہوٹل ،گیسٹ ہاوسز ،کینٹینر ،کیٹرنگ او دوسری عوامی خدامات فراہم کرنے والوں کو منع کیا گیا ہے کہ دھرنہ کے شرکا کو خدمات فراہم نہ کی جائیں ۔ کاروباری برادری کو انتباہ کیا گیا ہے کہ دھرنہ کے شرکا کو کوئی ہوٹل کھانا فراہم نہ کرے اور کوئی ہوٹل…

مسلم لیگ ن نے آزادی مارچ میں شرکت اور جلسہ عام کا اعلان کر دیا ۔

مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ہدایات پر آزادی مارچ میں بھر پور شرکت اور جلسہ عام کا اعلان کر دیا ہے ۔ جمعہ کے روز جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمنٰ نے اپنے وفد کے ہمراہ سابق وزیراعلی پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی ۔ دونوں وفود نے ازادی مارچ کی کامیابی ،نئے الیکشن کے انعقاد ، حکومت کے خاتمہ کے بعد نگران حکومت کے قیام اور اسٹیبلشمنٹ کو واپسی کا محفوظ راستہ دینے سمیت متعدد امور…

اصل تبدیلی آنے کو ہے ۔ احتشام الحق شامی

اکل تک جب عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی اور مولانا فضل الرحمن کلتک ایک دوسرے کے سخت ترین سیاسی مخالف تھے،زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے والےشہباز شریف اور آصف زردادی ایک دوسرے کے جانی دشمن سمجھے جاتے تھے، تو دسریجانب ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کے فارمولے پر عمل پیرا غیر سیاسی قوتیں یابالفاظِ دیگر اسٹبلشمنٹ کبھی پسِ پردہ اور کبھی سامنے آ کر اقتدار کے مزے لوٹرہی تھیں ۔حالات بدلنے اور سمجھ آنے میں دیر نہیں لگتی اور اصولِ فطرت کے مطابق انسانجلد یا بدیر حقیقت…

بلاول کی وراثت ۔ سکندر حسین

سانحہِ کارساز کے 20 شہداء ایسے بھی تھے، جن کے جسم قابلِ شناخت نہیں رھے تھے، ان کی قبریں بھی گڑھی خدا بخش کے قبرستان میں موجود ھیں، جن کی شناخت اب بس یہی ھے کہ ان قبروں کے کتبوں پہ ،،میں بھٹو ھوں،، لکھ دیا گیا ھے،اپنے خاندان کی قبروں کے علاوہ یہ 20 قبریں بھی بلاول کو وراثت میں ملی ھیں، جن پہ پھول ڈالنا اور فاتحہ کہنا بلاول کی ذمہ داری ھے، جِسے بلاول بخوبی نبھا رھا ھے، کچھ لوگ کہتے ھیں کہ بلاول کو پیپلزپارٹی کی…

گریٹ جمال خان لغاری۔وفات 1881 ۔ ڈاکٹر یاسین بیگ

میرانی سلطنت کے خاتمے بعد پنجاب کی سکھ حکومت نے لغاری قبیلے کو دربار سخیسرور کا ٹھیکہ اور وہاں کی تجارتی گزرگاہ بھی سونپ دی۔سبھی قبائل آپس کی سرداری یا ایک دوسرے کے مال مویشی اور چراگاہوں پہ لڑ رھےتھے۔حدیانی اور علیانی شاخ کے سردار کا فیصلہ سید برادری اور انگریزوں کی مداخلتسے ھوا اور جمال خان کو لغاری چیف بنایا گیا۔جمال خان نے کروان جو نہری انجینئر تھا۔اوڈو جو سرمایہ اور لیبر اووڈ رکھتاتھا۔چمن لال جس نے ڈیرہ کی زمینوں کی شماری کی سب کو ساتھ ملا کر مانکہ…