فراڈئے اینکر مالک کو طارق بشیر چیمہ نے ننگا کر دیا ۔

وزارت ہاوسنگ کی رہاشی اسکیم کے دس کنٹریکٹر میں سے ایک نادہندہ اور بلیک لسٹ کنٹریکٹر نے نجی چینل کے اینکر مالک سے رابطہ کیا ۔ہر وقت نواز شریف ڈیل کی کہانیاں سنانے والے اس اینکر نے کنٹریکٹر سے نہ جانے کیا ڈیل کی کنٹریکٹر کے ساتھ اینکر نے سائٹ کا دورہ کیا اور پھر پراجیکٹ متعلق ایک بھر پور پروگرام کر ڈالا ۔ اینکر اور کنٹریکٹر کے درمیان این آر او کی نہ جانے کیا ٹرم اینڈ کنڈیشن تھیں اینکر نے وفاقی وزیر ہاوسنگ کو بھی اسکینڈل بریک کی…

کیا وزیراعظم کو بیرون ملک جانے سے روکا گیا ہے ۔

سوشل میڈیا پر مختلف حوالوں سے افواہیں چل رہی ہیں کہ چنتخب کو دورہ سعودی عرب سے روک دیا گیا ہے جبکہ ایک روز قبل کور کمانڈرز کانفرنس میں اختلاف رائے کی افواہیں بھی گردش کرتی رہیں ۔ہفتہ کے روز سینٹر پرویز رشید کے اکاونٹ سے کور کمانڈر کانفرنس میں شدید اختلاف رائے کی ٹویٹ کے بعد افواہوں کا بازار گرم ہوا تو اتوار کی شب چنتخب کی سابقہ اہلیہ ریام خان کے ٹویٹ سے یہ بات وائرل ہو گئی کہ عمران خان کا طیارہ بیرون ملک جانے سے روک…

دبے گی کب تلک آواز آدم ۔نذیر ڈھوکی

ستر سال کے مفتی کفایت اللہ پر الزام ہے کہ ان کی باتیں اشتعال انگیز ہیں انہیں ہتھکڑی لگا کر جیل لے جایا گیا ، تو سوال یہ ہے کیا نیب گردی کے ذریعے قوم کو گمراہ کرنا اشتعال انگیزی نہیں ، پارلیمنٹ پر تالے اشتعال انگیزی نہیں ، ریاست کی طرف سے الزام تراشی کی سیاست کا فروغ دینا اشتعال انگیزی نہیں ، مقدمے کا تعلق سندھ سے ملزمان کا تعلق سندھ سے مگر ٹراٸل پنڈی میں کیا یہ اشتعال انگیزی نہیں ہے؟ سندھ اسمبلی کی ممبر محترمہ فریال…

ابوبکر البغدادی انجام کو پہنچا ۔

شام میں امریکی فوج کی ایک کاروائی کے دوران دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم داعش کا سربراہ ابو بکر بغدادی مار گیا ۔ امریکی سپیشل فورسز کے ایک خصوصی دستہ نے متعدد ممالک کی خفیہ ایجنسوں کی معاونت سے پفتہ کی شب شام داعش کے سربراہ کے کمپاونڈ پر چھاپہ مارا اس موقع پر بغدادی نے خود کش جیکٹ سے خود کو اڑا لیا اور اپنے بچوں سمیت انجام کو پہنچ گیا ۔ داعش کا ایک وقت میں شام اور عراق کے ایک بہت بڑے حصہ پر…

یہ ملک ایسے نہیں چلے گا ۔ کراچی میں سول سوسایٹی کی نمائش رکوا دی ۔

کراچی میں راو انوار کے ہاتھوں مارے جانے والے 444 افراد کی علامتی قبروں کی نمائش رکاوئی گئی بعد ازاں پریس کانفرنس میں ڈی جی پارکس کراچی نے نہ معلوم کون سے آئین اور قانون کے تحت پریس کانفرنس میں مائیک اٹھا کر پھینک دئے ۔ دنیا بھر میں میڈیا کی زبان بندی کے باوجود ڈیجٹیل میڈیا کے اس دور میں کوئی بات چھپانا ممکن نہیں ۔ پریس کانفرنس نہ رکوائی جاتی اور مائیک نہ اٹھائے جاتے تو یہ معمول کی پریس کانفرنس ہوتی لیکن عقل مندوں نے پوری دنیا…

لال بجھکڑوں پر پیمرا کی پابندی ۔

نجی چینل پر ایک دوسرے کے پروگرام میں بیٹھ کر جھوٹ گھڑنے والے بقراطوں پر پمیرا نے پابندی عائد کر دی ہے ۔ غلیظ اور قوم کو گمراہ کرنے والے اینکرز کیلئے کہا گیا ہے وہ بطور ماہرین ایک دوسرے کے پروگرام میں شرکت نہیں کر سکتے ۔ یہاں یہ امر قابل زکر ہے ہفتہ کے روز جب اسلام آباد ہائی کورٹ نے چند مخصوص اینکرز سے ڈیل کے متعلق پوچھا تو کسی کے پاس کوئی جواب نہیں تھا ۔ایک خبیث تو اپنی ٹویٹ بھی ڈیلیٹ کر گیا ۔ ان…

تاریخ بہادروں کو یاد رکھتی ہے ۔ نوید انور چوہدری

طاقتور مقتدرہ نے آنے والی نسلوں کے لئے صرف ایک یاد دہانی کا اضافہ کیا ہے کہ اپنی ذاتی انا کی جنگ اور کارپوریٹ مفادات کے تحفظ میں ریاست کو کس طرح معاشی طور پر تباہ کیا جاتا ہے اور سلامتی پر سوالیہ نشان بنایا جاتا ہے ۔ ایک منتخب وزیر اعظم کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا گیا- توقع بھی یہی تھی مافیا کے سامنے سر نگوں نہ ہونے کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی اور نواز شریف نے بہت بھاری قیمت ادا کر دی ہے ۔…

ڈرامہ فیسٹول پر سرکار کا دھاوا ۔ محمد اشفاق

کراچی بئیننیلے Biennale میں سولہ ممالک سے اٹھانوے آرٹسٹس شرکت فرما رہے ہیں۔ معروف پاکستانی مجسمہ ساز عدیلہ سلیمان صاحبہ کی تخلیق “کلنگ فیلڈز آف کراچی” بھی نمائش میں شامل ہے- یہ راؤ انوار کے ہاتھوں کراچی کی گلیوں میں 444 افراد کے مبینہ قتل کے تھیم پر مبنی ہے- ابھی پتہ چلا ہے کہ رینجرز نے دھاوا بول کر “کلنگ فیلڈز آف کراچی” کی نمائش زبردستی رکوا دی ہے۔ یہ وہ سافٹ امیج ہے جو ہماری ریاست دنیا کو دکھانا چاہ رہی ہے- ریاست کے بیانیہ سے اختلاف کرنے…

یوم سیاہ یا ماتم کشمیر ۔ احتشام الحق شامی

ایک جانب بھارت کرفیو زدہ کشمیر میں کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کر رہا ہے تو دوسری جانب طرف پورے سرکاری اہتمام کے ساتھ قادیانیوں اور سکھوں کے لیئے کرتار پورا بارڈر کھولا جا رہا ہے ۔ اس قوم کے حافظے کمزور نہیں ، تحریک آزادی کے وقت پاکستان ہجرت کرنے والے قافلوں پر ہندوں سے زیادہ ظلم سکھوں نے کیا تھا، لاکھوں مسلمانوں کا قتلِ عام ہوا تھا ۔ کرتار پور بارڈر کھولنا ضرور بنتا ہے ، اس لیئے بھی کہ’’ قادیان‘‘ بارڈر سے محض چالیس کلومیٹر کے فاصلے…

اکتوبر کا مہینہ اور مارشل لا ۔ لیاقت علی ایڈوکیٹ

اکتوبر کا مہینہ پاکستان کی جمہوری سیاسی تاریخ کے حوالے سے بد ترین ہے۔ اس مہینے میں ملک میں دو مارشل لا لگے۔ 7۔اکتوبر 1958کو قومی اسمبلی سے متفقہ منتخب ہونے والے صدر میجر جنرل اسکندر علی مرزا نے نہ صرف اس اسمبلی کو توڑ دیا جس نے اسے اتفاق رائے سے منتخب کیا تھا بلکہ اس آئین کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا جس کے تحفظ کا اس نے حلف لیا تھا۔27۔اکتوبر 1958کو مارشل لانافذکرنے والے صدر کو اس کے اپنے مقرر کردہ چیف مارشل لا ایڈ منسٹریٹر…