جمہوریت کا ہیرو زرداری ۔ نذیر ڈھوکی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے سابق صدر آصف علی زرداری کے علاج کے لئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈبنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے اس سلسلے میں صدر آصف علی زرداری کی صحت کو لاحق خطرات کی وجہ سے حکام کو پرائیویٹ بورڈ بنانے کی درخواست دی ہے۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پرائیویٹ میڈیکل بورڈ کا مطالبہ سرکاری ڈاکٹرز کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ سرکاری ڈاکٹروں کے بورڈ نے اپنی رپورٹ میں صدر آصف علی زرداری کی…

مولانا کی قانون پسندی ۔ محمد رضوان عابد

مارچ قریب آنے لگا تو مخالفین رکوانے عدالت جاپہنچے، اعلان کیا گیا کہ ہمارا احتجاج قانون کے دائرے میں رہے گا، عدالت نے اجازت دیدی. مارچ سے ٹھیک ایک دن قبل حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخ تو دوسری طرف مفتی کفایت اللہ کو نظربند کردیا گیا. مولانا نے کراچی میں کھڑے ہوکر اعلان کیا کہ یہ ہمیں مشتعل کرنے کے ہتھکنڈے ہیں، لیکن ہم پرامن رہیں گے. حافظ حمداللہ نے شہریت بحالی کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا. انصارالاسلام پر پابندی لگادی گئی، ایک تنظیم جسکا سرے سے الگ کوئی وجود…

مہنگائی اور آزادی مارچ ۔ کاکا زئی عامر

انصافی منے ان سب لوگوں کا مذاق اُڑ ارہے ہیں جو مولانہ کی پارٹی کے نہیں ہیں بلکہ مخالف گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان میں ماروی جیسی خاتون جس کو مولانہ کے ایک ساتھی بہت بےشرمی سے بے عزت کیا، بھی شامل ہیں۔ پیپلز پارٹی، نیشنلسٹ، مسلم لیگی، کلین شیویڈ، جینز پہنے والے یا شلوار قمیض۔ سب مولانہ کا ساتھ دے رہے ہیں۔ وجہ کیا ہے؟ وجہ صرف ایک ہے۔۔۔۔۔۔۔ کم توڑ مہنگائی جو کہ ایک نکمے نے اپنی نکمی حکومت کے لاتے ہی عوام پر مسلط کر دی۔…

آزادی مارچ کے دوران جڑواں شہروں کا ٹریفک پلان ۔

جے یو آئی (ف) کے جلسہ اور آزادی مارچ کیلئے اسلام ۤباد ٹریفک پولیس کا ٹریفک ڈائیورشن پلان، جلسہ کے شرکاء کیلئے پارکنگ ایریامختص ،پارکینگ ٹریفک ڈائیورشن پلان کے مطابق موٹروے اور پشاور GTروڈ سے آنیوالے شرکاء 26نمبر چونگی براستہ کشمیر ہائی وے،پروجیکٹ موڑ اور جی نائن ٹرن کشمیر ہائی وے دونوں اطراف پارکنگ کیلئے مختص کی گئی ہیں، لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ ایکسپریس وے اور مری ، بھارہ کہو سے آنیوالے حضرات فیض آباد،سے ڈھوک کالا خان سے فلائی اوور سے واپس فیض آباد سے براستہ 9th…

کیا یہ بے حس حکمران ہیں ؟ ڈاکٹر عزیر سرویا

#ایک_ٹکے_کے_دو۔۔۔ تقریباً اڑھائی ہفتے ہوئے ینگ ڈاکٹرز نے نرسز، پیرامیڈیکس اور دیگر ہسپتال ملازمین (گرینڈہیلتھ الائینس) کے بینر کے تحت آؤٹ ڈور بند کر رکھے ہیں۔ اِن ڈور و ایمرجنسی کھلے تھے۔ اڑھائی ہفتے ہو گئے بہت سے ڈاکٹروں کو میں جانتا ہوں جو ہڑتال میں تھوڑی تھوڑی ڈنڈی مار کے ان مریضوں کو دیکھے جا رہے ہیں جو نسبتاً ہڑتال ختم ہونے کا انتظار کر سکنے کے قابل بھی نہیں مگر “ایمرجنسی” بھی لیبل نہیں کیے جا سکتے کہ فی الفور ان کو ہڑتال کے باوجود دیکھا جائے۔ چھوٹا…

نواز شریف کی ہسپتال سے پہلی تصویر لیک ۔

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی سروسز ہسپتال میں دوران علاج موبائل فون سے کھینچی تصویر لیک ہوئی ہے ۔تصویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق وزیراعظم پہلے کی نسبت بہت کمزور ہو چکے ہیں اور ان کے چہرے پر تفکرات نمایاں نظر آ رہے ہیں ۔

منتخب حکومتوں کو مکمل اقتدار کبھی نہیں ملا ۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ

پاکستان میں عوام کے منتخب نمایئندوں کو مکمل انتقال اقتدار کبھی نہیں ہوا۔ جب کبھی انتقال اقتدار کا موقع پیدا ہوا سازشوں اورداو پیچ کے ذریعے منتخب نمایئندوں کے ہاتھ پاوں باندھ دیے گئے اور انھیں محض جزوی اور لولا لنگڑا اقتدارمنتقل کیا گیا۔قیام پاکستان کے بعد دس سال تک ون مین ون ووٹ کی بجائےبالواسطہ طور پر قومی اسمبلی منتخب کی گئی اور پھر یہ کٹھ پتلی اسمبلی بھی توڑ کر براہ راست مارشل لا نافذ کردیا گیا۔ جب جنرل ایوب خان کی فوجی حکومت کو عوام نے ہتھیار…

نواز شریف نے تمام اندازے غلط ثابت کر دئے ۔ سلیم صافی

معروف صحافی سلیم صافی نے لکھا ہے کہ نواز شریف کے بارے میں یہ رائے تھی کہ چند دن جیل میں رہنے کے بعد وہ منتیں شروع کردیں گے لیکن اب کی بار ان کی شخصیت میں جو تبدیلی آئی، وہ ناقابلِ یقین تھی۔ ایک روایتی مشرقی شخص کے لئے اپنی اہلیہ اور ایک بیٹی کے لئے اپنی ماں کو لندن میں بسترِ مرگ پر چھوڑ کر گرفتاری دینے کے لئے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کوئی معمولی فیصلہ نہ تھا لیکن میاں نواز شریف اور مریم نواز شریف نے…

آزادی مارچ کا ہدف کون ،حکومت یا حاکمیت ؟ اطہر مسعود وانی

توقع ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے مطالبہ میں صوبہ سندھ سے شروع ہونے والا لانگ مارچ جمعرات کو اسلام آباد پہنچے گا۔انتظامیہ کے ساتھ اتفاق کے مطابق اسلام آباد میں اتوار بازار سے ملحقہ کھلی جگہ جلسے کے لئے تیار کی جارہی ہے۔اس حوالے سے ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ جلسے کے بعد لانگ مارچ ،دھرنے کی قیادت شاہراہ آئین سے منسلک پریڈ گرائونڈ کی طرف جاتے ہیں یا نہیں۔فوج کی طرف سے عمران خان حکومت کی حمایت کے باوجود ایسا تاثر…

سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ دہشت گردی ہے ،آزادی مارچ سے پہلے سپریم کورٹ کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمنٰ کل آزادی مارچ کل جمعرات کے روز اسلام آباد پہنچے گا لیکن سپریم کورٹ اف پاکستان نے بدھ کو آزادی مارچ سے ایک دن پہلے دہشت گردی کی تعریف کا تعین کر دیا ہے ۔ اعلی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملہ دہشت گردی ہے ۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 59 صفحات پر مشتمل اپنے فیصلہ میں دہشت گردی کی تعریف کا تعین کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی قانون بہت…