بچا کیا ہے ۔ نذیر ڈھوکی

اسٹیٹ بنک اف پاکستان بھی خسارے میں چلا گیا ہے ، یعنی لاڈلے کے ایک سال نے ملک کی معیشت کا ایسا دھڑن تختہ کردیا ہے جو اسٹیٹ بنک بھی ڈول گیا ہے ، پاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں صنعتیں بند ہو چکی ہیں ھزاروں محنت کش بیروگار ہوچکے ہیں صنعتکاروں کا دیوالیہ ہو چکا ہے قومی احتساب بیورو نامی Hunter Dog نے تاجروں اور صنعت کاروں میں ایسی دہشت پھلاٸی کہ کاورباری طبقہ خوفزدہ ہوگیا ، اسٹیبلشمنٹ کے اناڑی سجنا نے ملک کی ریڑھ کی ہڈی ذراعت کو…

ہیر سیال اور پدما رانی کا جھنگ ۔ خضر کلاسرا

جھنگ کیساتھ محبتوں اور احترام کا رشتہ بچپن سے ہے جوکہ اب تک چلا آرہا ہے ، اس کی پہلی اور آخری وجہ یہ تھی کہ ” اماں“ مریم کے منہ سے جھنگ اور حضرت باہو سلطان صاحب کا ذکرسنا تھا کہ وہ ہمارے پیر ہیں ، ہمارے گاوں جیصل کلاسرا کے لوگ اونٹوں پر جھنگ جاتے تھے، مطلب حضرت باہو سلطان کے دربار پر حاضری ہوتی تھی ، اور جھنگ تک کا سفر یوں طے ہوتا تھا کہ مرد حضرات اونٹوں کیساتھ چلتے تھے جبکہ اونٹوں کے کچوواﺅ ں…

سامراج کیسے لوٹتا ہے ۔احتشام الحق شامی

اگر یہ کہا جائے کہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کے علاوہ ہمارے تدریسی ادارے بھی عالمی سامراج کے لیئے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں تو شائد کچھ لوگوں کو حیرت ہو،لیکن درِحقیقت ایسا ہی ہے، کچھ ہی عرصہ قبل راولپنڈی کی بارانی زرعی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر صاحب آم کی ایک اعلی اور نئی نسل پیدا کرنے پر ریسرچ کر رہے تھے ،جب پوچھا کہ آموں کی کوئی نئی اور اعلی نسل پیدا کرنا تو بعد کی بات ہے، پاکستان میں پہلے سے موجود آموں کی نمبر ایک کوالیٹی…

عدم اعتماد کے زریعے فارغ کرنے کی تجویز ۔

انتہائی زمہ دار زرائع کا کہنا ہے چنتخب کو تحریک عدم اعتماد کے زریعے فارغ کرنے کی پیشکش کی گئی ہے ۔چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہی پارلیمنٹ میں ان ہاوس تبدیلی کے زریعے معاملات طے کرنے کی تجاویز پیش کر رہے ہیں جبکہ اس تجویز کو مقتدرہ کی حمایت بھی حاصل ہو گی اور یہ یقین دہانی بھی ہو گی کہ چنتخب کی تحریک عدم اعتماد میں کوئی حمایت نہیں کی جائے گی ۔ زرائع کا کہنا ہے فی الحال یہ تجویز اپنی ابتدائی شکل میں ہے لیکن متحدہ…

قربانیوں کے ثمرات ضائع کرنے کی اجازت نہیں دیں گے آزادی مارچ والوں کو کور کمانڈر کا انتباہ ۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں منعقدہ کور کمانڈر کانفرنس میں لائین اف کنٹرول اور مشرقی سرحدوں کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ فوجی کمانڈروں نے مادر وطن کی حفاطت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے اندرونی استحکام اور بیرونی جارحیت کے تحفظ کیلئے اپنے بھر پور عزم کا اظہار کیا ۔ چیف اف آرمی سٹاف نے انتباہ کیا کہ مذموم مقاصد کیلئے قربانیوں کے ثمرات کو ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا ۔ مولانا فضل الرحمنٰ کے آزادی مارچ کو…

جنسی تعلقات’ میکڈونلڈ نے اپنا چیف ایگزیکٹو برطرف کر دیا ۔

خوبصورت خاتون شیف کے ساتھ ڈیٹنگ اور جنسی تعلقات کے الزام میں میکڈونلڈ نے اپنے چیف ایگزیکٹو سٹیو بروک کو برطرف کر دیا ہے ۔ 52 سالہ سٹیو بروک کی میکڈونلڈ کی ایک ملازمہ کے ساتھ تعلقات پاپا رازی فوٹو گرافروں کی وجہ سے سامنے آئے ۔ بورڈ اف ڈائریکٹر نے اپنی ای میل میں کہا ہے کہ دونوں ملازمین کے تعلقات باہمی رضامندی کے تھے تاہم یہ کمپنی کے کوڈ اف کنڈکٹ کی خلاف ورزی تھے ۔ امریکی فوڈ کمپنی میکڈونلڈ جس کی دنیا بھر میں فوڈ چین موجود…

ایک ہجرت کی المناک کہانی ۔ اطہر مسعود وانی

1947،جموں کے حالات اور ہجرت ! آزاد کشمیر کے پہلے سول سروس امتحان میں کامیاب ہونے والے بیوروکریٹ طارق مسعود سے چند ماہ قبل، وفات سے چند ہی ہفتے پہلے ایک تفصیلی انٹرویو کیا جس میں انہوں نے اپنی حالات زندگی کے علاوہ آزاد کشمیر سے متعلق مختلف واقعات بھی بیان کئے۔ اس انٹرویو کے ” بیک اپ” کے طور پر ان کے ساتھ مزید نشستیں ہونی تھیں،جو نہ ہو سکیں۔طارق مسعود (مرحوم) کی انٹرویو میں کہی گئی باتیں تحریر میں آنے کے بعد تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں…

جعلی نوٹوں کا عطیہ دینے والا ریاست مدینہ کا وزیر ۔

جھوٹ ،دھوکہ اور فراڈ کا جو کھیل ملک میں کھیلا جا رہا ہے اس کے تمام کردار اپنی مثال اپ ہیں ۔ ٹولہ کا سربراہ جو ریاست مدینہ کا خواب فروخت کرتا ہے پانچ سال سے فارن فنڈنگ کا حساب نہیں دے رہا لیکن این ار او نہیں دوں گا کہ تقریریں پہلے دن کی طرح زور و شور سے جاری ہیں ۔ ایک وفاقی وزیر فیصل واڈیا کی بیرون ملک خریدی گئی پراپرٹی کی خبریں سامنے آئیں لیکن ریاست مدینہ کے نئے خواب کے زریعے عوام کو گمراہ کرنے…

زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں ۔ احتشام الحق شامی

جس ملک کے میڈیا کو ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم اپنے ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر واٹس ایپ پر چلاتا ہو اور اس ملک کے عوام اپنے موبائل پر ٹک ٹاک دیکھ رہے ہوں اور جب بیٹری ختم ہونے کے قریب ہو تو یہ سوچنا شروع کر دیں کہ ملک میں انقلاب برپا کرنے کے لیئے جھنڈا سرخ اٹھانا ہے یا سیاہ تو ایسی قوم کے سرَ پر عمران خان جیسے لیڈر مسلط کیئے جاتے ہیں ۔بندہ اس وقت حیرت کے سمندر میں غوطے کھانے لگتا ہے، جب یہ دیکھتا اور…

طاقت کا دیوتا ٹوٹ رہا ہے ۔

اتنے بھی طاقت ور نہیں جتنا تاثر تھا ۔مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ اور اسلام آباد میں چار روزہ قیام نے طاقت کا استمال چھوڑ کر عقل کے استمال کی طرف جانے پر مجبور کر دیا ہے ۔ دو ہفتوں کے شور اور غلغلے نے افغانستان کے ایجنٹوں پختون تحفظ موومنٹ سے بات کرنے پر مجبور کر دیا اور نتیجہ میں محسن ڈاور اور علی وزیر دوبارہ سے محب وطن پاکستانی نہیں بنے بلکہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے لاتعلقی بھی ظاہر کرنے لگے ۔محسن ڈاور تو…