جھوٹ موٹ کی کہانی ۔ منصور حسن

ایک جھوٹ موٹ کی کہانی سناتا ہوں ۔۔۔ سن سینتالیس کی بات ہے رمضان کے دن تھے گرداسپور کے لوگ چاند دیکھ کر سو گئے کہ صبح عید ہے ہم نے کہاں جانا ہے ہم تو پاکستان میں بیٹھے ہیں ۔یکایک آدھی رات کا غلغلہ مچ گیا کہ اکالیوں نے حملہ کردیا ہے ہمارا علاقہ انڈیا میں آ گیا ہے گاؤں والے بے سروسامانی میں وہاں سے نکلے راستے میں ہر کنویں پر جوہڑ ۔پانی کے ہر سوتے میں زہر گھلا ہوا تھا ۔۔ ایک عورت اپنی چار پانچ سال…

نواز شریف اور پلونیم ۔نئیر ہاشمی

🌍 پلونیم ایک ایسا تابکار مادہ ہے جو دشمنوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے بهی استعمال کیا جاتا ہے، 🌍 یہ آہستہ آہستہ اثر کرتا اور انسان کے پلٹلیٹس تیزی سے ختم کرتا چلا جاتا ہے، 🌍 پلونیم عام ٹسٹنگ لیبارٹرئہز میں ڈیٹیکٹ کرنا مشکل ہے، اسے تابکاری تجزیات کرنے والی مخصوص لیبارٹری ہی میں ڈی ٹیکٹ کیا جا سکتا ہے، 🌍 پلونیم سے خارج ہونے والی خطرناک شعائیں انسانی جسم کے ڈی این اے کو تباہ کر دیتی ہیں، جس کی وجہ سے جسم کے خلیاتی اجزا بهی مرنا…

معافی کب مانگو گے ۔ نذیر ڈھوکی

کان پک گٸے تھے منی لانڈرنگ کی طوطا کہانیاں سن سن کر ۔ میڈیا ان پھلجڑیوں کو بڑے وثوق سے نشر اور شایع کرتا رہا ،مگر جمعرات کے دن سکہ بند صادق و امین حضرت شبر زیدی نے فتوی جاری کیاکہ ملک سے پیسہ قانونی طریقے سے باہر گیا ،اب بھی جا رہا ہے اس رقم سے خریدی گٸی جاٸیداد جاٸز ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی نظر سے 325 کیس گذرے جن میں کسی سیاستدان کا نام نہیں ہے . کوٸی کیسے بھول سکتاہے کہ 2014 میں…

اسٹیبلشمنٹ نے ماموں بنا دیا ؟ شرمین بخاری

اسٹبلشمنٹ نے سب کو ماموں بنا دیا ہے۔ آپ دیکھیں نواز شریف عمرانی حکومت سے پہلے جیل میں تھے پھر بھی ڈیڑھ سال سے عمران خان این آر او نہ دینے کی رٹ لگائے بیٹھے تھے اور تو اور ای سی اور ٹی وی نکالنے کے دعوے کرتے رہے۔ اب جب اسٹبلشمنٹ کو جیل میں مرتا نواز شریف زندہ نواز شریف سے زیادہ خطرناک لگا ہے تو انہوں نے فوراً اسے راتوں رات جیل سے نکالا اور دو ہفتوں کے اندر اسے ملک سے بھی باہر بھیج رہے ہیں اور…

دو بیوپاریوں کا این آر او ۔ سکندر حسین

یہ آپ بیتی ھے، میری عمر اس وقت شاید 14 یا 15 سال ھوگی، دوستوں کے ساتھ سول ھسپتال منڈی بہاؤالدین میں کھیل رھا تھا، اس وقت ھسپتال کے بیچوں بیچ ایک راستہ ھوا کرتا تھا جو ھسپتال کے بازار کی طرف کھلنے والے گیٹ اور واسو روڈ کے سامنے والے گیٹ کے درمیان ایک پگڈنڈی کی شکل میں موجود تھا، اور یہ راستہ اس وقت شارعِ عام کی طرح استعمال ھوتا تھا، قصہ کچھ یوں ھوا کہ ھسپتال کے بازار والے گیٹ سے ایک بکروں کا بیوپاری داخل ھوا…

این آر او ۔ جہانگیر اشرف

اگر یہ بات مان لی جائے کہ نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کسی این آر او کے تحت عمل میں آ رہی ہے تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ این آر او کس نے دیا ہے۔ اگر حکومت نے دیا ہے تو اس کے نعرے اور دعوے ،،کسی کو این آر او نہیں دونگا اور کرپٹ مافیا کو معاف نہیں کرونگا،، کدھر گئے۔ کیا یہ صرف عوام کو بیوقوف اور سیاسی مفادات حاصل کرنے کی کوشش تھی مزید یہ کہ عوام کے ٹیکس کے پیسے فضول کیسیز پر خرچ…

ترپ کا پتہ ۔ محمد اشفاق

امریکی بڑی منہ پھٹ قوم ہیں۔ ان کے سامنے آپ زیادہ اونچی فلاسفی بھگاریں تو وہ ایک ہی بات پوچھتے ہیں۔ ” میاں اتنے ہی سیانے ہو تو اب تک پھٹے سلیپروں میں سڑکیں ناپتے کیوں پائے جاتے ہو؟” If you are that smart, why aren’t you rich? اب ہمارے بہت پیارے دوست جب ہمیں یہ باور کرا رہے ہیں کہ ابن خلدون، مکیاولی، چانکیہ، آئن سٹائن، نیوٹن، چی گویرا اور منڈیلا سب کی جملہ خوبیوں اور کرامات کا مجموعہ مولانا فضل الرحمان کہلاتا ہے تو جی چاہتا ہے کہ…

میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا ،کل روانہ ہونگے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا ہے ۔میاں نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ کل بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے ۔لندن میں سابق وزیراعظم کا جینٹک ٹیسٹ اس بات کا تعین کرے گا کہ نیب تحویل کے دس روز کے دوران انہیں کوئی ایسی چیز تو غذا میں نہیں دی گئی جسکی وجہ سے وہ ایک پراسرار بیماری کا شکار ہوگئے ۔ خون کے کینسر کے ماہر ڈاکٹر شمسی کی ابتدائی تشخیص بھی غلط ثابت ہوئی ہے اور ڈاکٹر شمسی کی…

آزادی مارچ کا کرشمہ ۔احتشام الحق شامی

جن دفاعی تجزیہ نگاروں کا ٹی وی ٹاک شوز میں اس بات پر بے حد اصرار رہتا تھا کہ اپوزیشن راہنماء بلخصوص نواز شریف،آصف زرداری،بلاول بھٹو، مریم نواز اور دیگر کھل کے ان قوتوں کا نام کیوں نہیں لیتے جنہیں وہ خلائی مخلوق،فرشتے اور جن بھوت وغیرہ کہ کر مخاطب کرتے ہیں اور جن کے بارے میں اِن سیاسی راہنماوں کا موقف ہے کہ یہ قوتیں اس ملک میں سول بالادستی کے قیام میں رکاوٹیں ہیں ، آذادی مارچ کے دھرنے کی برکت سے کم از کم ان دفاعی تجزیہ…

این آر او نہیں دوں گا اور نواز شریف کی بیرون ملک روانگی ۔ نعیم اختر

چنتخب این آر او نہیں دوں گا کے گانے سناتا رہا ادھر نواز شریف بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہو جاٸیں شنید ہےاصل حکمرانوں کے مابین تمام امور طے پا چکے ہیں اور اب ای سی ایل سے نام نکلوانے سمیت بہت سی دوسری باتوں پر رسمی کاررواٸی باقی ہے۔نواز شریف کے معاملے میں اتنی عجلت میں فیصلہ سازی کی بڑی وجہ یہ ہے کہ مقتدر حلقوں نے نواز شریف کی بیماری کا بعد از خرابی بسیار احساس کر لیا ہے کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہو گیا…