کشمیری لڑکیوں کی عصمت دری کرنا چاہیے ۔ بھارتی جنرل

بھارتی فوج کشمیریوں کو کس نظر سے دیکھتی ہے اس کی ایک جھلک اتوار کے روز بھارتی نجی چینل کے ایک پروگرام میں سامنے ائی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں تین سال تک بھارتی فوج کی کمان کرنے والے ریٹائرڈ میجر جنرل ایس پی سنہا کا کہنا تھا کہ کشمیریوں سے انتقام کیلئے انہیں قتل کرنا چاہیے اور انکی لڑکیوں کی عصمت دری کرنا چاہیے اور یہ کام بھارتی فوجی اور ہندوو نوجوان کریں ۔ پاکستانی کرتار پورہ راہدری سے بھارتیوں کو خوش کر رہے ہیں اور بھارتی جاسوس کو…

پاکستان کا دوست سری لنکا کا صدارتی الیکشن جیت گیا ۔

پاکستان دوست سابق سیکرٹری دفاع سری لنکا کے صدارتی الیکشن میں کیامیاب ہو گئے ہیں ۔ سری لنکن الیکشن کمیشن کے مطابق سابق سیکرٹری دفاع راجپکاسا نے 52 ۔25 فیصد ووٹ حاصل کئے جبکہ انکے قریبی حریف سابق وزیر پریم داسا کو 41۔99 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ۔ راجپکاسا کے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بہت گہرے اور اچھے تعلقات ہیں ۔ تامل ٹائیگر کے خلاف سری لنکن حکومت کی کاروائی کے دوران سری لنکا کو تمام پاکستانی دفاعی معاونت راجپکاسا کے زریعے ممکن ہوتی تھی ۔ صدارتی الیکشن میں شکست…

ثانیہ مرزا کو پرینتی چوپڑا کی مبارک باد ۔

پاکستان کی بھابھی اور کرکتر شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو بالی ووڈ کی متعدد فنکاروں نے انکی سالگرہ پر مبارک باد کے پیغامات دئے ہیں ۔ ثانیہ مراز کی سب سے قریبی دوست پرینتی چوپڑا کا پیغام سے سے دلچسپ ہے انہوں نے ثانیہ مرزا کو اپنا سب سے قریبی دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ جعل سازی کے سمندر میں تم واحد حقیقت ہو ۔ Sharing a picture of the two of them together, Parineeti wrote: “I LOVE YOU. I love you because you’re real…

بھارت کا ایٹمی ہیتھیار لیجانے والے میزائل کا تجربہ ۔

بھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے اگنی ٹو میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔دو ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا میزائل ایک ہزار کلو گرام پے لوڈ ہدف پر گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رات کے وقت کیا جانا والا اگنی میزائل کا یہ پہلا تجربہ ہے جو ہفتہ کی شب کیا گیا ہے ۔

بھارتی عوام کو جنگ کیلئے تیار کر رہے ہیں ۔

بھارتی میڈیا ہاوسز کو ہفتہ کے روز بھارتی ایجنسیوں کی طرف سے ایک جھوٹی اور فراڈ خبر فراہم کی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان نے جنوری سے نومبر تک لائین اف کنٹرول کی دو ہزار پانچ سو مرتبہ خلاف ورزی کی ہے اور پاکستان لائین اف کنٹرول پر پندرہ سو بنکر تعمیر کر چکا ہے ۔ بھارتی ایجنیسوں کی طرف سے فراہم کردہ یہ خبر تمام بھارتی میڈیا ہاوسز نے نمایاں انداز میں شائع کی ہے ۔ حقیقت میں بھارتی فوج خود پاک بھارت سرحد پرراجھستان میں اپنی تاریخ…

بھارتی جج بھی ہمارے جیسے نکلے ۔

بھارتی سپریم کورٹ نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ باقی نہیں بچی ۔ہفتہ کے روز بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی بابری مسجد کو ہزاروں سال پہلے رام کی جائے پیدائش قرار دے کر مسجد کو مسمار کرنے اور یہاں تین ماہ کے دوران رام مندر کی تعمیر کیلئے کمیٹی بنانے کا حکم دیا ہے ۔ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستانی ججوں کے فیصلے کی طرح دو روز پہلے اس وقت ظاہر ہو گیا تھا جب اگرا میں انٹرنیٹ سروس منقطع…

مقبوضہ کشمیر میں حلف نامے۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت نے ہزاروں گرفتار نوجوانوں کی رہائی کیلئے مظلوم کشمیری والدین کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثت ختم کرنے سے ایک ہفتہ قبل بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا تھا ۔ کرفیو کے نفاذ کے بعد 13 سال سے زیادہ عمر کے کشمیری نوجوانوں کی گرفتاریوں کا عمل بہت تیز کر دیا گیا ۔ بتایا جا رہا ہے کہ 21 ہزار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا اور انہیں مقبوضہ کشمیر کی…

بھارتی مسلمانوں سے بابری مسجد چھیننے کی تیاریاں مکمل ۔

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد تنازعہ پر آج شام پانچ بجے تک دلائل مکمل کرنے کا حکم دیا ہے ۔بدھ کے روز بھارتی سپریم کورٹ کے جج رانجن گوگی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی مسلسل چالیسویں روز سماعت کی واضح آثار نظر آ رہے تھے بھارتی سپریم کورٹ کے جج بھاری مسجد کیس میں اپنا ذہن بنا چکے ہیں ۔ بھارتی میڈیا میں بریکنگ نیوز کے طور پر ہیڈ لائین چل رہی ہیں کہ آج شام پانچ بجے کی ڈیڈ لائین مقرر کر دی گئی…

زمین میں دفن بچی زندہ مل گئی ۔

بھارتی ریاست اتر پر دیش میں ایک ہندو جوڑا اپنی نوزئیدہ مردہ پیدا ہونے والی بیٹی کو دفن کرنے دیگر عزیزوں کے ہمراہ قبرستان پہنچا ۔بچی کیلئے قبر کھودی گئی تو اچانک کسی بچی کے رونے کی آواز آنے لگی ۔ والدین سمجھے کہ انکی بیٹی زندہ ہے ۔ لوگوں نے غور کیا تو آواز کھودی گئی قبر میں سے آ رہی تھی ۔قبر کو مزید کھودا گیا تو مٹی کے برتن میں دو تین روز قبل زندہ دفن کی گئی بچی موجود تھی ۔ اس بچی کو پیدا ہونے…

بھارتی پاکستان پر حملہ کی سازش کر رہے ہیں ۔

بھارتی میڈیا میں پیر کی شب ایک خبر لیک کی گئی ہے کہ لشکر طیبہ اور جیش محمد جموں سری نگر ہائی وے پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔ پلوامہ میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ کے بعد نہ صرف بھارت نے بالا کوٹ پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی بلکہ اس حملہ کی آڑ میں بھارتی انتہا پسند ہندوو جماعت کے نرنیندر مودی نے الیکشن میں دوبارہ کامیابی بھی حاصل کر لی ۔ بھارتی میڈیا میں ہیڈ لائین میں بتایا گیا ہے کہ پلوامہ…