بلیک لسٹ کی سفارش ‘ حتمی ہدف ایٹمی اثاثے ہیں ۔ شکیل نتکانی

دو دن تک پاکستان کی جانب سے دہشت گردی میں استعمال ہونے والی رقوم کی بذریعہ منی لانڈرنگ استعمال روکنے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں اور اقدامات کا جائزہ ایشیا پیسیفک گروپ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی میٹنگ میں لیا جاتا رہا۔ میرا اور حکومت پاکستان کا خیال تھا کہ پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا اور ایسا ہی ہوا ہم دونوں کے اندازے صحیح ثابت ہوئے۔ لیکن پاکستانی حکومت اور میرے اندازے میں تھوڑا سا فرق تھا میرا خیال تھا کہ حکومت سیاسی مخالفین کے خلاف…

سی پیک کے خلاف نیا امریکی حربہ ۔میاں ابرار

بی ایل اے اور براس نامی کٹھ پتلی دہشت گرد تنظیموں کے حملوں کی ناکامی اور عوام اور فوج کے اتحاد کے باعث دہشت گرد نیٹ ورک کی شکست کے بعد امریکہ کھل کر سی پیک اور چین کے خلاف میدان میں نکل آیا ہے۔ نیا حربہ ہے شنجیانگ کے مسلمانوں کے بارے میں جھوٹا پراپیگنڈہ کرکے پاکستانیوں کے جذبات کو بھڑکانا اور چین کے خلاف عوامی رد عمل پیدا کرنا۔ اس مقصد کیلئے امریکی میڈیا اب کھل کر سامنے آنے لگا ہے اور بغیر کسی ثبوت کے چین پر…