چیکو سلواکیہ میں فراڈ وزیراعظم کے خلاف مظاہرے۔

چیکو سلواکیہ میں لاکھوں مظاہرین فوج کے حمایت یافتہ وزیراعظم کےاستعفی کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ احتجاجی لیڈروں کو موقف ہے کہ موجودہ وزیراعظم اور اینڈریج اور اس کی کابینہ بدعنوان اور فراڈ ہے ۔ احتاجی لیڈروں کا کہنا ہے کہ قوم کے ساتھ فراڈ کیا گیا ہے کرپشن کے خاتمہ کے نام پر لائی جانے والی حکومت کا وزیراعظم یورپین یونین کی طرف سے دی جانے والی امداد اپنی بہنوں کے نام منتقل کر رہا ہے اور اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارائیاں کی جا رہی ہیں ۔عالمی میدیا…

ہانگ کانگ میں چین مخالف مظاہروں میں شدت۔

ہانگ کانگ میں چین مخالف مظاہروں میں مزید شدت ائی ہے ۔ اتوار کے روز طلبا نے پانچ ماہ کے دوران پہلی مرتبہ پولیس پر جلتے ہوئے تیرون سے حملہ کیا اور دیگر حکومتی عمارتوں پر بھی جلتے ہوئے تیر پھینکے ۔ چینی صدر نے گزشتہ ماہ انتباہ کیا تھا کہ عوامی جموریہ چین جانتا ہے کہ ہانگ کانگ مظاہروں کے پیچھے وہی قوتیں ہیں جو سی پیک کو اپنے لئے خطرہ سمجھتی ہیں ۔ چینی صدر نے خبردار کیا تھا کہ مظاہرین کو کچل دیا جائے گا اور انکی…

اسرائیل کا غزہ کی پٹی پر پھر حملہ ۔

اسلامک جہاد اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے ایک روز بعد اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی پٹی پر پھر حملہ کیا ہے ۔ اس مرتبہ اسرائیلی فضائیہ نے اسلامک جہاد کے ساتھ حماس کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا ہے ۔ اسرائیل کا موقف ہے کہ نیا حملہ اسرائیل پر دو راکٹ فائر کئے گئے تھے کے جواب میں کیا گیا ہے ۔یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ فلسطبین پر اسرائیلی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 35 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ ایک سو سے زیادہ…

اعتماد کا فقدان ،حقانی نیٹ ورک کے تین کمانڈر رہا نہ ہو سکے ۔

افغان حکومت نے واضح ضمانتوں کی عدم موجودگی اور امریکی حکومت کے عدم اعتماد کی وجہ سے امریکی پروفیسر کے بدلہ تین طالبان کمانڈروں کی رہائی معطل کر دی ہے ۔ انس حقانی ،حافظ رشید اور اور مالی خان کو جنہیں رہائی کی غرض سے کابل لایا گیا تھا دوبارہ بگرام جیل بھیج دیا گیا ہے ۔ حقانی نیٹ ورک کے تینوں کمانڈروں کو قطری حکومت کے حوالہ کیا جانا تھا جس کے بعد انہیں قطر میں افغان طالبان کے سپرد ہونا تھا ۔ ڈیل کے تحت جیسے ہی افغان…

افغان تاجک سرحد پر داعش کا حملہ

افغان تاجک سرحد پر داعش کے عسکریت پسندوں نے حملہ کیا ہے تاہم تاجک سیکورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا کر پندرہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ ایک تاجک سیکورٹی اہکار اور ایک گارڈ بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔ تاجسکتان کی مسلح افواج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملٹری یونیفارم پہنے عسکریت پسندوں نے تاجک سرحد میں داخل ہو کر چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم پہلے سے تیار سیکورٹی اہلکاروں نے بروقت کاروائی سے حملہ ناکام بنا دیا ۔ بتایا…

جنسی تعلقات’ میکڈونلڈ نے اپنا چیف ایگزیکٹو برطرف کر دیا ۔

خوبصورت خاتون شیف کے ساتھ ڈیٹنگ اور جنسی تعلقات کے الزام میں میکڈونلڈ نے اپنے چیف ایگزیکٹو سٹیو بروک کو برطرف کر دیا ہے ۔ 52 سالہ سٹیو بروک کی میکڈونلڈ کی ایک ملازمہ کے ساتھ تعلقات پاپا رازی فوٹو گرافروں کی وجہ سے سامنے آئے ۔ بورڈ اف ڈائریکٹر نے اپنی ای میل میں کہا ہے کہ دونوں ملازمین کے تعلقات باہمی رضامندی کے تھے تاہم یہ کمپنی کے کوڈ اف کنڈکٹ کی خلاف ورزی تھے ۔ امریکی فوڈ کمپنی میکڈونلڈ جس کی دنیا بھر میں فوڈ چین موجود…

چین کی بھی صرف مذمت ۔

مقبوضہ کشمیر کو دو الگ الگ حصوں میں تقسیم کرنے کے عمل کی عوامی جمہوریہ چین نے شدید مذمت کی ہے ۔چینی دفتر خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے بھارت کے اس فیصلہ کا مطلب چین کی خودمختاری کو چیلنج کرنا ہے ۔چین نے واضح کیا ہے لداخ کے کچھ حصے چین کے زیر انتظام ہیں ۔بھارت اسے اقدامات سے گریز کرے ۔ عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سی پیک کے معاملہ پر حب الوطنی کے پہاڑوں نے جو کچھ کیا ہے مذمت سے زیادہ کی امید رکھنا…

ٹرمپ کے مواخذہ کیلئے انکواری کی منظوری

امریکی ایوان نمائندگان نے امریکی صدر کے مواخذہ کیلئے انکواری کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے ۔ اسپیکر نینسی پلوسی کی سربراہی میں مواخذے کیلئے تحقیقات کی قرارداد پیش کی گئی جس کی ایوان نے اتفاق رائے سے منظوری دے دی ۔

ابوبکر البغدادی انجام کو پہنچا ۔

شام میں امریکی فوج کی ایک کاروائی کے دوران دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم داعش کا سربراہ ابو بکر بغدادی مار گیا ۔ امریکی سپیشل فورسز کے ایک خصوصی دستہ نے متعدد ممالک کی خفیہ ایجنسوں کی معاونت سے پفتہ کی شب شام داعش کے سربراہ کے کمپاونڈ پر چھاپہ مارا اس موقع پر بغدادی نے خود کش جیکٹ سے خود کو اڑا لیا اور اپنے بچوں سمیت انجام کو پہنچ گیا ۔ داعش کا ایک وقت میں شام اور عراق کے ایک بہت بڑے حصہ پر…

چلی میں امریکہ نواز حکومت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل ائے ۔

ایک کروڑ ستر لاکھ آبادی کے ملک چلی میں ہفتہ کے روز لاکھوں لوگ امریکہ نواز حکومت اور معاشی بدحالی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔ لاکھوں لوگوں نے حکومت کی امریکہ نواز پالیسوں اور عوامی جموریہ چین کے اربوں دالر کے منصوبے سرد کانہ میں دالنے کے خلاف پرامن احتجاج کیا تاہم چند گھنٹے کے بعد احتجاج اس وقت پرتشدد ہو گیا جب پولیس نے مارچ کے شرکا کو دارالحکومت کے مرکزی چوک میں جانے سے روکا ۔